ابنا: ميکسيکو ميں صنعتي ممالک کے تنظيم گروپ 20 کے اجلاس کے اختتام کے بعد صحافيوں سے بات کرتے ہوئے ولاديمير پوٹین نے کہا کہ صدر اوبامہ کي تبديلي سے ميزائل دفاعي نظام کے خلاف روس کي مخالفت ميں تبديلي نہيں آئے گي، امريکہ روس کے ساتھ مل کر ميزائل دفاعي نظام تشکيل دينے کو تيار ہو جائے.
انہوں نے کہا کہ امريکہ اورنيٹو نے جو ميزائل نظام ترتيب ديا ہے وہ روس کے ميزائلوں کو تباہ کرنے کي صلاحيت رکھتا ہے. ياد رہے کہ امريکہ کے ميزائل دفاعي نظام کي تشکيل اور تنصيب منصوبے کے تحت 2020ء ميں مکمل ہو جائے گي........ /169